اشاعتیں

Mazlum ki baddua | مظلوم کی بددعا | Khamosh dua Jo sirf Allah sunta hai | mazloom ki aah

تصویر
Mazlum ki baddua مظلوم کی بددعا پتہ ہے آنسو کیا ہے؟آنسو ایک بہت ہی خاموش دعا ہے جو کسی انسان کو دیکھائی نہیں دیتا اور اگر دیکھ بھی گیا تو ڈھکوچلے"ڈھونگی" ڈرامے باز" چال شاجی"مطلبی" مکاری" فریبی" دوکھے باز"اور نہ جانے کیا کیا نام دیتے ہیں۔ شکر ہے ہمارے آنسوؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ درد میں ڈوبے لوگوں کا صبح کے اجالے میں رنگین تکیئے سب کے راز کھول دیتے لاکھ چھپانے کے بعد بھی ان کے سامنے آپ کے راز کھل ہی جاتے ہیں جو آپ کے خیر خواہ ہوتے ہیں۔ جو آنسوؤں کو پڑھنے کا سلیقہ جانتے ہیں وہ بہتے ہوئے آنسوؤں کو پڑھ لیتے ہیں جن آنسوؤں کو آپ چھپانا چاہتے ہیں وہ آنسو نہ چاہتے ہوئے بھی آنکھوں سے اچانک ان کے سامنے گر پڑتے ہیں پھر زبان کو کچھ بھی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ کے آنسو سب کچھ بیان کر دیتا ہے ( ان کو والدین کہتے ہیں )۔  آپ کے کچھ زخم بڑے ہی گہرے اور بےرحم ہوتے ہیں جو ہمیشہ زندگی بھر آپ کے ساتھ رہتے ہیں کبھی دلوں میں درد بن کر؛ تو کبھی آنکھوں میں آنسوں بن کر؛ کبھی دماغ میں ناسور بن کر؛ کبھی جسم پر زخم بن کر اور کبھی قدم سے قدم ملاتے ہوئے بےعزتی بن...

(6) kalma ki fazilat aur ( Imaan ) |(6) چھ کلموں کی فضیلت۔اور (ایمان) | Benefits of 6 kalma in urdu &(Iman).

تصویر
جاننا چاہیے کہ مسائل شریعت چار قسم کے ہیں پہلی قسم وہ مسائل ہیں جن کا تعلیم ایمان و عقیدہ سے ہے جیسے توحید۔رسالت قیامت وغیرہ کا بیان۔ دوسری قسم وہ چیزیں ہیں جو بدنی ومالی عبادتوں سے تعلق رکھتی ہیں ۔جیسے نماز وروزہ اور حج زکوٰۃ وغیرہ ۔ تیسری قسم وہ باتیں ہیں جن کا تعلق ایک دوسرے کے ساتھ لین دین اور معاملات سے ہے۔جیسے خریدوفروخت نکاح و طلاق، حکومت و سیاست وغیرہ۔ غلامی میں نہ کام آتی ہیں تدبیریں نہ شمشیریں۔   مگر ایمان کامل ہو تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔ جاننا چاہیے کہ مسائل شریعت چار قسم کے ہیں پہلی قسم وہ مسائل ہیں جن کا تعلیم ایمان و عقیدہ سے ہے جیسے توحید۔رسالت قیامت وغیرہ کا بیان۔ دوسری قسم وہ چیزیں ہیں جو بدنی ومالی عبادتوں سے تعلق رکھتی ہیں ۔جیسے نماز وروزہ اور حج زکوٰۃ وغیرہ ۔ تیسری قسم وہ باتیں ہیں جن کا تعلق ایک دوسرے کے ساتھ لین دین اور معاملات سے ہے۔جیسے خریدوفروخت نکاح و طلاق، حکومت و سیاست وغیرہ۔ چوتھی قسم ہم اوصاف کا بیان جو انسان کے اخلاق و عادات اور نفسانی جذبات سے تعلق رکھنے والے ہیں جیسے شجاعت سخاوت۔ صبر و شکر وغیرہ ،، مسائل شریعت کے یہ چاروں قسمیں انسان کی صلاح و فلاح ...

Nafs ko kabu kaise karein ? |نفس پہ قابو کیسے کریں | How to control my self bad Desire.

تصویر
IN URDU LANGUAGE  شیطان اولاد آدم کے دل پر قبضہ جما کر بیٹھ جاتا ہے جب بندہ اللہ کا ذکر کرتا ہے تو یہ بھاگ جاتا ہے جب بندہ ذکر چھوڑتا ہے تو یہ طرح طرح کے وسوسے بندے کے دل میں ڈالتا ہے۔  رمضان المبارک کے مہینے میں نمازیوں سے مجسد بھرا نظر آتا ہے یہاں تک کہ کبھی کبھی جگہ کم پڑ جاتی ہے تو لوگ راستے پر نماز و تراویح پڑھتے نظر آتے ہیں پر یہ نظارہ صرف دس یا پندرہ رمضان تک ہی نظر آتا ہے پھر آہستہ آہستہ مسجد خالی ہوتا جاتا ہے اور تیس رمضان ہوتے ہوتے کچھ گنے چنے ہی نمازی نظر آتے ہیں یہ ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ لوگوں نے اپنی مطلب کی بات دماغ میں بیٹھا رکھی ہے کہ رمضان میں رحمت برستی ہے" بیشک رمضان المبارک کے مہینے میں رحمت برستی ہے" پر یہ بات کسی کو کون سمجھائے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہمیشہ ہم بندوں پر بارش کے جیسے برستی رہتی ہے" جب کوئی اچھا ضائقہ ہماری زبان کو لگتی ہے تو حسرت ہوتی ہے کہ کب موقع ملے کہ وہی ضائقہ پھر چکھوں "تو پھر رمضان کے اندر کی گئی سجدے کی سکون کو" اللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہونا" اللہ تعالی سے باتیں کرنا" اس سکون کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں ؟ شیطان...

Top 15 Signs Of Qayamat | Is Kayama-T is near | قیامت کی (15) نشانیاں

تصویر
Statement of Resurrection قیامت کی (15) نشانیاں (15) Signs of the Hour توحید اور رسالت کی طرح قیامت کے دن پر بھی ایمان لانا ضروریات دین میں سے ہے جو شخص قیامت کا انکار کرے وہ کھلا ہوا کافر ہے۔ Kayama-T(Resurrection) قیامت کی (15) نشانیاں (15) Signs of the Hour ہر مسلمان کے لئے اس عقیدہ پر ایمان لانا فرض عین ہے کہ ایک دن یہ زمین نہ آسمان بلکہ کل عالم اور سارا جہاں فنا ہو جائے گا اسی دن کا نام قیامت ہے۔ Kayama-T(Resurrection) قیامت کی (15) نشانیاں (15) Signs of the Hour قیامت سے پہلے چند نشانیاں ظاہر ہوں گی جن میں سے چند نشانیاں یہ ہیں۔  (1)دنیا میں آدمی زمین میں دھنسا دیئے جائیں گے۔  (2) علم اٹھ جائے گا۔ (3) جہالت کی کثرت ہو گئی۔  (4) علانیہ زناکاری بکثرت ہونے لگے گی۔  (5) مردوں کی تعداد کم ہو جائے گے۔اور عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہو گی یہاں تک کہ ایک مرد کی سرپرستی میں (پچاس) عورتیں ہوں گی۔ (6) ملک عرب میں کھیتی باغات اور نہریں ہو جائیں گے۔ (7) سات دین پر قائم رہنا اتنا ہی دشوار ہو جائے گا جیسے مٹھی میں انگارہ لینا یہاں تک کہ آدمی قبرستان میں جاکر تمنا کرے گا کہ کاش ...

What are the difficulties that women face in their life?

تصویر
عورت کی زندگی کا جنگ عورت کو جس روپ میں دیکھو وہ ہر روپ میں محبت صرف محبت ہے۔ بہت لوگ کہتے ہیں کہ عورت مسئلہ ہے اس میں لوگوں کا بھی کوئی قصور نہیں ہے انہوں نے عورت کو سمجھنے کی کبھی کوشش ہی نہیں کی اگر غور فکر کرو تو سمجھ آئے گا کہ عورت مسئلہ نہیں محبت ہے یہ بات صرف وہ مرد ہی سمجھ پائے گے جو عورت کے مقام کو سمجھتے اور پہچانتے ہیں؛ اس کی عزت کرتے ہیں" کم ظرف اور ہلکی طبیعت کے مالک بھلا عورت کے مقام کو کیا پہنچانے گا؟ ۔ عورت خدا کی بڑی اور بڑی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، عورت دنیا کی آبادکاری اور دینداری میں مردوں کے ساتھ تقریبا برابر کی شریک ہے،، عورت مرد کے دل کا سکون، روح کی راحت، ذہن کا اطمینان، دل کا چین ہے، عورت دنیا کی خوبصورت چہرے کی ایک آنکھ ہے اگر عورت نہ ہوتی تو دنیا کی صورت کانی ہوتی ہے اس لیے عورت سب کے لیے قابل احترام ہے، عورت کا وجود انسانی تمدن کے لئے بے حد ضروری ہے اگر عورت نہ ہوتی تو مردوں کی زندگی جنگلی جانوروں سے بدتر ہوتی، عورت بچپن میں بھائی بہنوں سے محبت کرتی ہے، شادی کے بعد شوہر سے محبت کرتی ہے، ماں بن کر اولاد سے محبت کرتی ہے، اس لئے عورت دنیا میں پیا...

Four questions of Gabriel from our the RASOOL(SAW)ﷺ . Four sawal by Gabriel to our the RASOOL(SAW)جبرائیل علیہ السلام کا چار سوال، رسول پاکﷺ سے . ﷺ

تصویر
ﷺ Four questions of Gabriel from our the RASOOL(SAW)ﷺ حضرت عُمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں:ایک دن ہم رسول اللہﷺ کی مجلس مبارک میں بیٹھے تھے کہ اچانک سفید لباس میں ملبوس ایک شخص آیا، اس کا لباس نہایت صاف ستھرا اورسر کے بال بلکل سیاہ تھے۔ ہم میں سے کوئی اسے نہیں پہچانتا تھا۔   بہرحال، وہ شخص آپﷺ کے قریب آکر بیٹھ گیا اور عرض کیا :یامحمدﷺ: مجھ کو اسلام کی حقیقت کے بارے میں بتائیے، آپﷺ نے فرمایا: اسلام یہ ہے کہ تم اس بات کی گواہی دو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں۔  نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور اگر تم بیت اللہ تک پہنچنے کی استطاعت رکھتے ہو، تو حج کرو۔مسافر نے عرض کیا، بے شک، آپﷺ نے سچ فرمایا۔ حضرت عُمرؓ فرماتے ہیں: ہمیں اس پر تعجب ہوا کہ آپﷺ سے سوال بھی کرتا ہے اور پھر جواب کی تصدیق بھی کرتا ہے۔ اس شخص نے پھر پوچھا: اے محمدﷺ! ایمان کی حقیقت کے بارے میں بتائیے: آپﷺ نے فرمایا: تم ایمان لاو اللہ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس بات کا یقین رکھو کہ بُرا بھلا جو کچھ پیش آتا ہے،...

Does really in-law is bad? (kya Sasural such me bura hota hai) کیا سسرال سچ میں برا ہوتا ہے ?

تصویر
really of in-law (Sasural) kya Sasural such me bura hota hai.  Four questions of Gabriel from our the RASOOL(SAW)ﷺ. Four sawal by Gabriel  to our the RASOOL(SAW)جبرائیل علیہ السلام کا چار سوال، رسول پاکﷺ سے . ﷺ ہمارے معاشرے میں سسرال بہت بدنام ہے۔  سسرالی رشتوں میں۔ شوہر، ساس، سسر، دیور، دیورانی، جیٹھ، جیٹھانی، نند، نندوئی۔ (مطلب نند کا شوہر) بہت گھروں میں بدنام ہیں۔ میں یہاں پر سبھی گھروں کی نہیں،پر کچھ ایسے گھر موجود ہیں جہاں یہ رشتے بدنام ہیں۔ پر دیکھنا یہ پڑتا ہے کہ کیا جو باتیں یا برائی ان کے بارے میں کی جا رہی ہے وہ سچ بھی ہے؟ یا یوں ہی ان رشتوں پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ ،، ہاں میں یہ کہوں گی کہ کہیں کہیں واقع میں ان رشتے کے لوگوں کا رویہ اچھا نہیں ہوتا، برا ہوتا ہے کبھی کبھی تو بہت ہی برا سسرالی رشتے ہوتے ہیں اس کا مطلب ہر کوئی ایک جیسا تو نہیں ہوتا، ایک ماں کے بچوں کا رویہ جو ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں جب ان کی حرکات الگ الگ ہوتے ہیں تو بھلا سارے اچھے بھی نہیں ہوتے، اور سارے برے بھی نہیں کہہ سکتے ہیں۔ یہ کچھ عورتوں کی فطرت ہے اکثر عورتیں کہتی ہیں سسرال برا ہ...