اشاعتیں

kalma لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Mazlum ki baddua | مظلوم کی بددعا | Khamosh dua Jo sirf Allah sunta hai | mazloom ki aah

تصویر
Mazlum ki baddua مظلوم کی بددعا پتہ ہے آنسو کیا ہے؟آنسو ایک بہت ہی خاموش دعا ہے جو کسی انسان کو دیکھائی نہیں دیتا اور اگر دیکھ بھی گیا تو ڈھکوچلے"ڈھونگی" ڈرامے باز" چال شاجی"مطلبی" مکاری" فریبی" دوکھے باز"اور نہ جانے کیا کیا نام دیتے ہیں۔ شکر ہے ہمارے آنسوؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ درد میں ڈوبے لوگوں کا صبح کے اجالے میں رنگین تکیئے سب کے راز کھول دیتے لاکھ چھپانے کے بعد بھی ان کے سامنے آپ کے راز کھل ہی جاتے ہیں جو آپ کے خیر خواہ ہوتے ہیں۔ جو آنسوؤں کو پڑھنے کا سلیقہ جانتے ہیں وہ بہتے ہوئے آنسوؤں کو پڑھ لیتے ہیں جن آنسوؤں کو آپ چھپانا چاہتے ہیں وہ آنسو نہ چاہتے ہوئے بھی آنکھوں سے اچانک ان کے سامنے گر پڑتے ہیں پھر زبان کو کچھ بھی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ کے آنسو سب کچھ بیان کر دیتا ہے ( ان کو والدین کہتے ہیں )۔  آپ کے کچھ زخم بڑے ہی گہرے اور بےرحم ہوتے ہیں جو ہمیشہ زندگی بھر آپ کے ساتھ رہتے ہیں کبھی دلوں میں درد بن کر؛ تو کبھی آنکھوں میں آنسوں بن کر؛ کبھی دماغ میں ناسور بن کر؛ کبھی جسم پر زخم بن کر اور کبھی قدم سے قدم ملاتے ہوئے بےعزتی بن...

(6) kalma ki fazilat aur ( Imaan ) |(6) چھ کلموں کی فضیلت۔اور (ایمان) | Benefits of 6 kalma in urdu &(Iman).

تصویر
جاننا چاہیے کہ مسائل شریعت چار قسم کے ہیں پہلی قسم وہ مسائل ہیں جن کا تعلیم ایمان و عقیدہ سے ہے جیسے توحید۔رسالت قیامت وغیرہ کا بیان۔ دوسری قسم وہ چیزیں ہیں جو بدنی ومالی عبادتوں سے تعلق رکھتی ہیں ۔جیسے نماز وروزہ اور حج زکوٰۃ وغیرہ ۔ تیسری قسم وہ باتیں ہیں جن کا تعلق ایک دوسرے کے ساتھ لین دین اور معاملات سے ہے۔جیسے خریدوفروخت نکاح و طلاق، حکومت و سیاست وغیرہ۔ غلامی میں نہ کام آتی ہیں تدبیریں نہ شمشیریں۔   مگر ایمان کامل ہو تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔ جاننا چاہیے کہ مسائل شریعت چار قسم کے ہیں پہلی قسم وہ مسائل ہیں جن کا تعلیم ایمان و عقیدہ سے ہے جیسے توحید۔رسالت قیامت وغیرہ کا بیان۔ دوسری قسم وہ چیزیں ہیں جو بدنی ومالی عبادتوں سے تعلق رکھتی ہیں ۔جیسے نماز وروزہ اور حج زکوٰۃ وغیرہ ۔ تیسری قسم وہ باتیں ہیں جن کا تعلق ایک دوسرے کے ساتھ لین دین اور معاملات سے ہے۔جیسے خریدوفروخت نکاح و طلاق، حکومت و سیاست وغیرہ۔ چوتھی قسم ہم اوصاف کا بیان جو انسان کے اخلاق و عادات اور نفسانی جذبات سے تعلق رکھنے والے ہیں جیسے شجاعت سخاوت۔ صبر و شکر وغیرہ ،، مسائل شریعت کے یہ چاروں قسمیں انسان کی صلاح و فلاح ...