اشاعتیں

control dirty desire لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Mazlum ki baddua | مظلوم کی بددعا | Khamosh dua Jo sirf Allah sunta hai | mazloom ki aah

تصویر
Mazlum ki baddua مظلوم کی بددعا پتہ ہے آنسو کیا ہے؟آنسو ایک بہت ہی خاموش دعا ہے جو کسی انسان کو دیکھائی نہیں دیتا اور اگر دیکھ بھی گیا تو ڈھکوچلے"ڈھونگی" ڈرامے باز" چال شاجی"مطلبی" مکاری" فریبی" دوکھے باز"اور نہ جانے کیا کیا نام دیتے ہیں۔ شکر ہے ہمارے آنسوؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ درد میں ڈوبے لوگوں کا صبح کے اجالے میں رنگین تکیئے سب کے راز کھول دیتے لاکھ چھپانے کے بعد بھی ان کے سامنے آپ کے راز کھل ہی جاتے ہیں جو آپ کے خیر خواہ ہوتے ہیں۔ جو آنسوؤں کو پڑھنے کا سلیقہ جانتے ہیں وہ بہتے ہوئے آنسوؤں کو پڑھ لیتے ہیں جن آنسوؤں کو آپ چھپانا چاہتے ہیں وہ آنسو نہ چاہتے ہوئے بھی آنکھوں سے اچانک ان کے سامنے گر پڑتے ہیں پھر زبان کو کچھ بھی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ کے آنسو سب کچھ بیان کر دیتا ہے ( ان کو والدین کہتے ہیں )۔  آپ کے کچھ زخم بڑے ہی گہرے اور بےرحم ہوتے ہیں جو ہمیشہ زندگی بھر آپ کے ساتھ رہتے ہیں کبھی دلوں میں درد بن کر؛ تو کبھی آنکھوں میں آنسوں بن کر؛ کبھی دماغ میں ناسور بن کر؛ کبھی جسم پر زخم بن کر اور کبھی قدم سے قدم ملاتے ہوئے بےعزتی بن...

Nafs ko kabu kaise karein ? |نفس پہ قابو کیسے کریں | How to control my self bad Desire.

تصویر
IN URDU LANGUAGE  شیطان اولاد آدم کے دل پر قبضہ جما کر بیٹھ جاتا ہے جب بندہ اللہ کا ذکر کرتا ہے تو یہ بھاگ جاتا ہے جب بندہ ذکر چھوڑتا ہے تو یہ طرح طرح کے وسوسے بندے کے دل میں ڈالتا ہے۔  رمضان المبارک کے مہینے میں نمازیوں سے مجسد بھرا نظر آتا ہے یہاں تک کہ کبھی کبھی جگہ کم پڑ جاتی ہے تو لوگ راستے پر نماز و تراویح پڑھتے نظر آتے ہیں پر یہ نظارہ صرف دس یا پندرہ رمضان تک ہی نظر آتا ہے پھر آہستہ آہستہ مسجد خالی ہوتا جاتا ہے اور تیس رمضان ہوتے ہوتے کچھ گنے چنے ہی نمازی نظر آتے ہیں یہ ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ لوگوں نے اپنی مطلب کی بات دماغ میں بیٹھا رکھی ہے کہ رمضان میں رحمت برستی ہے" بیشک رمضان المبارک کے مہینے میں رحمت برستی ہے" پر یہ بات کسی کو کون سمجھائے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہمیشہ ہم بندوں پر بارش کے جیسے برستی رہتی ہے" جب کوئی اچھا ضائقہ ہماری زبان کو لگتی ہے تو حسرت ہوتی ہے کہ کب موقع ملے کہ وہی ضائقہ پھر چکھوں "تو پھر رمضان کے اندر کی گئی سجدے کی سکون کو" اللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہونا" اللہ تعالی سے باتیں کرنا" اس سکون کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں ؟ شیطان...